Latest News


کھجور کا شربت / ملک شیک 

کھجور : 6 سے 8 لے لیجئے 
ملک : 2 سے 3 کپ
چینی : حسب ذائقہ
بادام ۔ پستے ڈالنا چاہیں‌ تو ڈال لیجئے 3، 4
کریم ۔۔۔۔ میں تو نہیں‌ ڈالتی ،جن کو پسند ہو وہ ڈال لیں 
چھوٹی الائچی ، پسی ہوئی 2 بہت ہوں گی 

ترکیب:
کھجور کی گٹلیاں‌ نکال کر باریک کاٹ‌ لیں اور سب چیزوں کواس کے ساتھ ہی جوسر میں‌ ڈال دیں‌، اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔۔۔ اوپر سے سبز الائچی جو پسی ہوئ تھی وہ ڈال دیں‌۔۔۔۔ اور یہ تو کہنے کو ضرورت ہی نہیں‌ کہ برف ڈال کر پی لیں‌ اور دوسروں کو بھی پلائیں‌ اور داد وصول کریں‌۔۔ 

کھجور کو اگر چاہیں‌ توبنانے سے پہلے دودہ میں‌ بھگو کر نرم کرنے کے لئے رکھ سکتے ہیں‌ ۔۔۔۔


0 comments:

Post a Comment

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top