مغلائی تندوری ران اور سب سی اچھی بات یہ ہے ک آپ کو ایسی ترکیب بتاونگا کہ آپ کو تندور کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی سب سی پہلے آپ نوٹ کر لے کہ سامان کیا کیا چاہیے ایک عدد بکرے کی ران . تیل ٢ چمچ ادرک پیسا ہوا ٢ چمچ لہسن ٢ چمچ لیموں کا رس ٤ چمچ روز میری ١ چمچ دہی ١ پاؤ کاجو ١٥ تا ٢٠ دانے خشخاش ١ چمچ مونگھ پہلی ١٠ دانے سفید چنا بغیر چھلکوں کے ١٥ دانے پپیتا پسا ہوا ڈھائی چمچ گرم مسالا ١ چمچ لال مرچ ١ چمچ فرنچ مسٹرڈ کریم آدھا چمچ رنگ پیلا اور لال نمک حسبے ضرورت سب سے پہلے تو یا کریں کہ آپ پانی میں سرکا ملا کر اس میں ران کو ڈال دیں تا کہ گوشت کی بو ختم ہو جائیں پھر ١ گھنٹے بعد ران کو نکال کر اس کو اچھی طرح پانی سے دھو کر کٹ لگا دے اور جو مسالے میں نے بتایئں ہے ان سب کو ملا لیں روز میری کو پیسنا نہیں ہے ان سب کو ملانے کے بعد اہک کویلہ جلا کر اس کو کسی ڈھکن والے برتن میں رکھ کر کویلہ کسی پلیٹ می رکھ کر اس کو مسالے کے ساتھ رکھ کر ڈھکن بند کر دیں تا کہ مسالے می بار بی کیو کی خوشبو آ جاۓ پھر اس مسالے کو کٹ لگی ہوی ران کو لگا دیں مسالے ران کو لگانے ک بعد ران کو المونیم فویل میں لپیٹ کر ٢٤ گھنٹے کے لیا فرج می رکھ دیں کیوں کہ ران کو اہک دیں پہلے مسالے لگانے ہوتے ہیں پھر فرج سے نکال کر آٹے کے پیڑے لے کر ان کو بیل کر المونیم فویل پر اچھی طرح لگا دیں کہ المونیم فویل نظر نہ آے پھر اس کو اون می رکھ دیں اون پہلے سے گرم ہونا چاہیے اون کو ٢٠٠ کی ڈگری پر رکھیں ور ١ گھنٹے ک لئے لگا دے گوشت گلہ کہ نہیں یا دیکھنے کے لیا آپ کسی نوک دار چیز کو ران میں گھسا کر دیکھے کہ اس راڈ یا چھری کو پانی لگا ہوا ہے یا سوکھا ہوا ہے اگر پانی ہے تو ابھی ور پکانا ہے اگر خشک ہے تو سمجھو ران تیار ہے اب اس کو نکال کر المونیم فویل ہٹا کر کسی ٹرے می نکال کر ران ک چاروں طرف سلاد لگا دیں اور سرو کریں کھائیں اور مسٹر شیف کو دعائیں دیں شکریہ
Related Posts
TOAST AND OMLETTE
TOAST AND OMLETTE ITS V SIMPLE MIX YOUR REGULAR OMELLETE ,TAKE A FRYING PAN ONCE THE OIL IS HOT[...]
Balti Gosht
Balti Gusht.Ingredients:Medium size cuts of half chicken 1/4-cup oil1 tbsp ground coriander pow[...]
Vegetable and meat omelet
Vegetable and meat omeletIngredients:1/4cup chicken minced6 asparagus sliced2 green scallions sliced[...]
Vegetable Pulao
Vegetable PulaoIngredients:1/2-cup green beans1/2-cup snow peas1/2-cup carrots1/2 cup green bell pep[...]
Shami Kabab
Shami KababIngredients 1 cup Channa Dal / Split Yellow grams -3 cups boneless meat/beef or lamb[...]
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.