Latest News


آڑو کاشیک
اجزاء
12 عددآڑو چھیل کراسکے ٹکڑے کر لیں۔
دودھ: 2.5 گلاس
الائچی: 3 عدد
بادام: ون تھرڈکپ اسکوکچھ گھنٹے پہلے پانی میں بھگولیں اورپھراسکے چھلکے اُتار لیں
چینی: حسبِ ضرورت 
ترکیب:
گرائنڈرمیں بادام اورالائچی ڈال کرتھوڑا سا دودھ ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ اچھی طرح میلٹ ہونے پر اس میں آڑو کے ٹکڑے، دودھ اوربرف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں اورگلاس میں نکال کرسروکریں۔
نوٹ: جب آپ آڑو کے ٹکڑے ، دودھ اور برف ڈالیں تو ساتھ میں چینی اپنی مرضی کے مطابق ڈال کر بلینڈ کیجئے گا۔ شُکریہ

0 comments:

Post a Comment

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top