گول گپے . ویڈیو

گول گپےاجزاءگول گپوں کے لیےآٹا دو پیالیبیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک چمچہنمک حسب ذائقہاجوائن (پسی ہوئی) چائے کا آدھا چمچہتیل تلنے کے لیےترکیب؛آٹے میں بیکنگ پاؤڈر ،نمک،اجوائن مکس کریں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر سخت سا آٹا گوندھ لیں۔پتلی چپاتی بیل کر ڈھکن سے گول گپوں کے سائز کی ٹکیاں کاٹ لیں۔کڑاہی میں تیل گرم…
Potato Samosay آلو کے سموسے

Potato Samosay آلو کے سموسےاجزامیدہ دو پیالی (Refined flour 2 cup)بیکنگ سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Baking soda ¼ tsp)مکھن ایک کھانے کا چمچ (Butter 1 tbsp)نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)تیل تلنے کے لیے + پانچ چائے کے چمچ (Oil for frying+5 tsp)بھرنے کے لیے:آلو تین عدد (اُبال کر بُُھرتہ بنالیں) (P…
آلو کا سلاد

آلو کا سلاداجزاءآلو ۔لال چھوٹے چار پاونڈنمک اور کالی مرچ ۔حسبِ ذائقہپودینہ ۔ باریک کٹا ہوا، دو بڑے چمچے ساور کریم ۔ایک بڑا چمچہ پارسلے کے پتے ۔ دو بڑے چمچے مکھن ۔( بغیر ملک) نرم ایک بڑا چمچہ چمچے، پڑے پیالے اور اسٹیمر پاٹ ڈھکن کے ساتھَطریقہ1۔ ایک بڑے برتن میں ایک یا دو انچ کی سطح تک پانی ڈال کر اس ک…
کھجور کا شربت / ملک شیک

کھجور کا شربت / ملک شیک کھجور : 6 سے 8 لے لیجئے ملک : 2 سے 3 کپچینی : حسب ذائقہبادام ۔ پستے ڈالنا چاہیں تو ڈال لیجئے 3، 4کریم ۔۔۔۔ میں تو نہیں ڈالتی ،جن کو پسند ہو وہ ڈال لیں چھوٹی الائچی ، پسی ہوئی 2 بہت ہوں گی ترکیب:کھجور کی گٹلیاں نکال کر باریک کاٹ لیں اور سب چیزوں کواس کے ساتھ ہی جوسر میں ڈ…
آڑو کاشیک

آڑو کاشیکاجزاء12 عددآڑو چھیل کراسکے ٹکڑے کر لیں۔دودھ: 2.5 گلاسالائچی: 3 عددبادام: ون تھرڈکپ اسکوکچھ گھنٹے پہلے پانی میں بھگولیں اورپھراسکے چھلکے اُتار لیںچینی: حسبِ ضرورت ترکیب:گرائنڈرمیں بادام اورالائچی ڈال کرتھوڑا سا دودھ ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ اچھی طرح میلٹ ہونے پر اس میں آڑو کے ٹکڑے، دودھ اوربرف …
How Parents Should Tell Their Kids About Ramadan

How Parents Should Tell Their Kids About RamadanRamadan is one of the most blessed months for the Muslims. Therefore, a preparation for parents is necessary which enables them to teach their children the importance and blessings of Ramadan. Ramadan guide includes how to develop a sense of understand…
Keeping Nails Clean and Short In Ramadan

Keeping Nails Clean and Short In RamadanA month full of blessings is going on. Are you ready to win Allah’s mercy and blessings this Ramadan? With the beginning of Ramadan people suddenly change themselves and start worshiping Allah day and night.In this modern era makeup has become a necessity for …